Sidebar

• اقوام متحدہ کی طرف سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کوخصوصی مشاورتی درجہ ملنا خوش آئند ہے، معززین بارسلونا، سپین
• منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر انتظام عید الفطر کی جماعت10 بجے جامع مسجد منہاج القرآن میں اداء کی جائے گی
• منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) نے رمضان کیلنڈر 2011ء جاری کر دیا
• منہاج یوتھ لیگ سپین کی طرف سے Kashmir View کے اجراء پر ارشد نواز کو مبارک باد اور کامیابی و استقامت کی دعا
• کتالان پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج کا منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کا دورہ ، نوجوانوں سے معلوماتی میٹنگ
• منہاج یوتھ لیگ سپین عید الفطر کے اجتماعات میں ڈھائی ہزار خطابات مفت تقسیم کرے گی ، بلال یوسف مصطفوی
• خواتین کی جانب سےجامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو میں محفل میلاد النبی کا انعقاد۔
• اقوام متحدہ نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کو خصوصی مشاورتی درجہ دے دیا
• 16 مئی کو نوجوانوں کی تربیتی نشست میں علامہ ظل عمر قادری خطاب کریں گے،محمد عتیق قادری
• منہاج القرآن بارسلونا میں خواتین کے لیے ہسپانوی زبان کی کلاس کا آغاز
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین
Copyright © 2025 منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین. All Rights Reserved. Designed by JoomlArt.com. Joomla! is Free Software released under the GNU General Public License.
• عرفان القرآن
• ویلفئیر فاؤنڈیشن
• سمندرپار
• مرکزی شہر اعتکاف
• گوشہ درود
• اسلامی لائبریری
• مجلہ جات
• منہاج انسائیکلوپیڈیا

Total: 53 results found.

Search for:
Search Only:

Page 2 of 3

21. منہاج اسلامک سنٹر بادالونا میں اوپن ڈور سیشن کی تقریب ڈی جی مذہبی امور کی زیر صدارت منعقد ہوئی
(آئندہ سرگرمیاں اور اعلانات)
21اکتوبر 2011ء ، بروز جمعرات منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام منہاج اسلامک سنٹر بادالونا میں Open Door Sessionکی سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت کاتالونیا(سپین) کے ڈائریکٹر جنرل برائے مذہبی ...
Created on 23 October 2011
22. منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام بادالونا میں افطارِ عام کا اہتمام
(بین المذھبی و بین الثقافتی سرگرمیاں)
9اگست 2012بروز جمعرات منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی ذیلی تنظیم منہاج القرآن بادالونا کے زیر اہتمام افطارِ عام کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کیمونٹی، عرب کیمونٹی ،مقامی ہسپانوی کیمونٹی ، پاکستانی سماجی ...
Created on 11 August 2012
23. منہاج القرآن بادالونا (سپین) کے زیر اہتمام شب برات کے موقع پر شب بیداری کا انعقاد
(دینی و مذھبی سرگرمیاں)
15جولائی بروز جمعہ منہاج القرآن بادالونا (بارسلونا، سپین) کے زیر اہتمام شب برات کے موقع پر شب بیداری کا انعقاد کیا گیا ہے ، محفل کی صدارت علامہ عبد الرشید شریفی نے کی جبکہ محمد نواز جرال(صدر)، آفتاب حسین ...
Created on 03 August 2011
24. منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام بادالونا(سپین) میں تذکرہ کربلا اور ذکر اہل بیت کی محفل کا انعقاد
(دینی و مذھبی سرگرمیاں)
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی ذیلی تنظیم منہاج القرآن بادالونا کے زیر اہتمام 3دسمبر 2011ء بروز ہفتہ بعد نماز مغرب یوم عاشور کے سلسلے میں خصوصی محفل منعقد کی گئی جس میں اہل علاقہ اور بالخصوص نوجوانوں نے ...
Created on 08 December 2011
25. بارسلونا سنٹر میں نئے مرکز کے افتتاح کے بعد ہمارا اگلا ہدف بادالونا، سن آدریان دے بیسوس اور سانتا کولوما میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کا قیام ہے۔ محمد اقبال چوہدری
(تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں)
... القرآن انٹرنیشنل کے 2 مراکز ہو جائیں گے جو کہ ہم سب کی دینی، مذہبی، تعلیمی، سماجی اور فلاحی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔ بارسلونا میں نئے مرکز کے افتتاح کے بعد ہمارا اگلاٹارگٹ بادالونا، ...
Created on 12 February 2007
26. صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور شیخ زاہد فیاض کا منہاج اسلامک سنٹر بادالونا کا دورہ
(تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں)
11جون بروز جمعہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی مرکزی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور سنیئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض نے منہاج اسلامک سنٹر بادالونا کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ڈائریکٹر MWFیورپ ...
Created on 19 June 2010
27. منہاج القرآن بادالونا(سپین) کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد
(دینی و مذھبی سرگرمیاں)
4فروری 2012بروز ہفتہ ، منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بادالونا)کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل عید میلاد النبی ﷺ منعقد کی گئی ۔ جس میں بادالونا بھر سے مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔محفل کے مہمان خصوصی ...
Created on 16 February 2012
28. راجہ محمد نعیم کا مسجد منہاج القرآن بادالونا کی تعمیر کے لیے 1200 یورو دینے کا اعلان
(آئندہ سرگرمیاں اور اعلانات)
... القرآن بادالونا کی زیرِ تعمیر مسجد کے لیے 1200 یورو عطیہ دینے کا اعلان کیا ۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سرپرست محمد نوا زکیانی نے راجہ محمد نعیم کو مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے پر مبارک باد پیش اس ...
Created on 07 October 2008
29. صدر منہاج ویمن لیگ بادالونا (سپین) محترمہ سعیدہ بیگم کے شوہر حاجی محمد سرور طاہر انتقال کر گئے
(تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں)
منہاج ویمن لیگ بادالونا (سپین)کی صدر محترمہ سعیدہ بیگم کے شوہر اور منہاج نعت کونسل سپین کی انچارج محترمہ طیبہ سرور کے والد محترم حاجی محمد سرور طاہر 19 مارچ 2015ء کو رضائے الٰہی سے بادالونا (سپین) میں ...
Created on 26 March 2015
30. منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں 20،بادالونا میں 10، لوگرونیو میں 9اور اوسپتالیت میں 10افراد اعتکاف بیٹھ گئے
(دینی و مذھبی سرگرمیاں)
8اگست 2012 کو نماز مغرب سے قبل منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں 20، منہاج اسلامک سنٹر بادالونا میں 10اور منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں 10افراد اعتکاف بیٹھ گئے ہیں جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے۔ معتکفین ...
Created on 09 August 2012
31. بارسلونا سپین کی سماجی و سیاسی تنظیمات و شخصیات کی جانب سے منہاج القرآن سپین کو بادالونا مرکز کے قیام پر مبارک باد
(تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں)
6مئی کو منہاج اسلامک سنٹر بادالونا کے افتتاح کے بعد پورے بارسلونا، بادالونا اور کاتالونیا بھر کی پاکستانی کیمونٹی کی طرف منہاج القرآن سپین کو مبارک باد کے پیغامات وصول ہونے کا سلسلہ جا ری ہے ۔ زیر نظر ...
Created on 15 May 2010
32. گھڑیوں کا ٹائم ایک گھنٹہ پیچھے ہونے کی وجہ سے بارسلونااور بادالونا میں نمازوں کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گی، منہاج القرآن بارسلونا
(آئندہ سرگرمیاں اور اعلانات)
... بارسلونا میں نماز جمعہ کی پہلی جماعت 1:30 بجے ادا کی جائے گی اور دوسری جماعت 2:00 بجے ادا کی جائے گی ۔ اسی طرح منہاج القرآ ن کے زیرِ انتظام بادالونا میں ہونے والی نمازِ جمعہ کے وقت میں بھی تبدیلی کی گئی ...
Created on 26 October 2008
33. منہاج اسلامک سنٹر بادالونا کا افتتاح ، سرکاری عہدیداران اور اہلیان بادالونا کی کثیر تعداد میں شرکت
(تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں)
6مئی بروز جمعرات شام 7بجے منہاج اسلامک سنٹر بادالونا کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں بادالونا کی مقامی اور پاکستانی کیمونٹی ،سرکاری عہدیداران، مقامی و پاکستانی سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیمات کے ...
Created on 11 May 2010
34. منہاج القرآن بادالونا کے زیرِ اہتمام سالانہ محفل میلاد النبی(ص) 14 مارچ کو سوک سنٹر سانت روک میں ہو گی
(آئندہ سرگرمیاں اور اعلانات)
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بادالونا کے زیرِ اہتمام سالانہ میلاد النبی کانفرنس 14 مارچ بروز ہفتہ کو سوک سنٹر سانت روک میں ہو گی ۔ اس عظیم الشان کانفرنس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ (برمنگھم) کے امیر ...
Created on 11 March 2009
35. شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس (بادالونا)
(دینی و مذھبی سرگرمیاں)
ہفتہ27 جنوری کو شام 5 بجےبادالونا کےمحلہ Sant Roc کےسوک سنٹر میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کےزیرِ انتظام شہادت ِ امام حسین کانفرنس انعقاد پذیر ہوئی ۔جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کےسیکریٹری جنرل ...
Created on 29 January 2007
36. جاوید مغل، حافظ عبد الرزاق، شفقت علی رضاء اور دیگرصحافیوں کی جانب بادالونا مسجد کے قیام پر مبارک باد
(تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں)
Created on 14 May 2010
37. اوسپتالیت کی محفل نعت میں بارسلونا، بادالونا، اوسپتالیت اور طرطوسہ سے ہزاروں عاشقان مصطفیﷺمیں شرکت کریں گے
(دینی و مذھبی سرگرمیاں)
بارسلونا سے مرزا محمد اکرم بیگ جبکہ بادالونا سے آفتاب حسین ابرار کی قیادت میں منہاج القرآن کے سینکڑوں وابستگان شرکت کریں گے منہاج القرآن اوسپتالیت (سپین) کے زیر اہتمام آج (25مئی 2013ء کو) سپین کی تاریخ ...
Created on 25 May 2013
38. منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا نے بادالونا شہر میں مسجد کی تعمیر کے لیے جگہ خرید لی
(آئندہ سرگرمیاں اور اعلانات)
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا نے قریبی شہر بادالوناBadalona میں مسجد کے لیے جگہ خرید لی ہے یہ معلومات منہاج القرآن بارسلونا کی مجلسِ عاملہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران ناظم تعلقاتِ عامہ محمد اقبال ...
Created on 14 May 2008
39. منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام 9اگست کو بادالونا میں عوامی افطار پارٹی منعقد ہو گی
(بین المذھبی و بین الثقافتی سرگرمیاں)
بارسلونا، سپین میں کامیاب افطار عام منعقد کرنے کے بعد منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی بادالونا کی تنظیم کے زیر انتظام بادالونا Badalona میں بھی عوامی افطار پارٹی (افطارِ عام) کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ...
Created on 06 August 2012
40. منہاج القرآن بادالونا (سپین)کے زیر اہتمام 31جولائی کو بادالونا میں عوامی افطار پارٹی کا انعقاد کیا جائے گا
(بین المذھبی و بین الثقافتی سرگرمیاں)
31جولائی 2013ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی ذیلی تنظیم منہاج القرآن بادالونا کے زیر انتظام بادالونا Badalona شہر میں عوامی افطار پارٹی (افطارِ عام) کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مسلمانوں کے علاوہ مقامی ...
Created on 28 July 2013
• Start
• Prev
• 1
• 2
• 3
• Next
• End

خوش آمدید

• صفحہ اول
• قرآن مجید
• نعت رسول مقبول
• ڈاکٹر محمد طاہر القادری
• منہاج القرآن انٹرنیشنل

خبریں\سرگرمیاں

• اطلاعات و اعلانات
• دینی و مذہبی
• پیس اینڈ انٹی گریشن
• سماجی و فلاحی
• ویمن لیگ ۔ خواتین
• یوتھ لیگ ۔ نوجوان
• تنظیمی و متفرقات
• تمام خبریں
• اہم عالمی خبریں
• بادالونا کی خبریں
• اقوام متحدہ کی طرف سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کوخصوصی مشاورتی درجہ ملنا خوش آئند ہے، معززین بارسلونا، سپین
• منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر انتظام عید الفطر کی جماعت10 بجے جامع مسجد منہاج القرآن میں اداء کی جائے گی
• منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) نے رمضان کیلنڈر 2011ء جاری کر دیا
• منہاج یوتھ لیگ سپین کی طرف سے Kashmir View کے اجراء پر ارشد نواز کو مبارک باد اور کامیابی و استقامت کی دعا
• کتالان پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج کا منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کا دورہ ، نوجوانوں سے معلوماتی میٹنگ
• منہاج یوتھ لیگ سپین عید الفطر کے اجتماعات میں ڈھائی ہزار خطابات مفت تقسیم کرے گی ، بلال یوسف مصطفوی
• خواتین کی جانب سےجامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو میں محفل میلاد النبی کا انعقاد۔
• اقوام متحدہ نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کو خصوصی مشاورتی درجہ دے دیا
• 16 مئی کو نوجوانوں کی تربیتی نشست میں علامہ ظل عمر قادری خطاب کریں گے،محمد عتیق قادری
• منہاج القرآن بارسلونا میں خواتین کے لیے ہسپانوی زبان کی کلاس کا آغاز
Bootstrap is a front-end framework of Twitter, Inc. Code licensed under MIT License. Font Awesome font licensed under SIL OFL 1.1.
Powered by T3 Framework