منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی ذیلی تنظیم منہاج القرآن بادالونا کے زیر انتظام منہاج اسلامک سنٹر بادالونا میں 21مئی بروز ہفتہ سرکارِ دوعالم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کروانے کے لیے خصوصی محفل کا انعقاد ...
منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بادالونا میں میلاد النبی ﷺ کی محفل 5فروری بروز ہفتہ کو منعقد ہو گی ، محفل کا انعقاد C / Balmes, 37میں واقع Casa Cordoba میں کیا جائے گا ، سرکار دوعالم ﷺ کے جشن ولادت ...
12 جون کو منہاج القرآن بادالونا کے زیرِ اہتمام مقامی فٹبال گراؤنڈ میں نماز جمعہ کے اجتماع میں منہاج یورپین کونسل کے سیکریٹری جنرل اور منہاج القرآن فرانس کے امیر علامہ محمد اقبال اعظم منہاجین نے خطاب کیا ...
14 مارچ بروز ہفتہ کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بادالونا کے زیرِ اہتمام سوک سنٹر سانت روک Centre Civic de Sant Rocمیں عظیم الشاں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انعقاد پذیر ہوئی جس میں سینکڑوں ...
24 اپریل بروز ہفتہ کو بعد از نماز عصرنئی مسجد منہاج القرآن بادالونا میں ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈنمارک سے آنے والے علامہ شاہد ریاض منہاجین نے خصوصی خطاب فرمایا۔
محفل کا ...
منہاج القرآن بادالونا نے 11جون بروز جمعہ مقامی اسپورٹس گراؤنڈ میں نماز جمعہ کا اہتمام کیا جس میں تحریک منہاج القرآن کی مرکزی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا ۔ نماز جمعہ ...
بارسلونا میں نماز عید کا مرکزی اجتماع اسپورٹس ہال میں جبکہ بادالونا میں سکول گراؤنڈ میں منعقد ہو گا
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی تنظیمات نے نماز عید الفطر 2014ء کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت ...
4 ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم منہاجین نے بارسلونا کے قریبی شہر بادالونا Badalona میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ انہوں نے اپنا خطاب میں ...
12 فروری بروز جمعرات منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بادالونا کے زیرِ اہتمام Open Door بادالونا کے زیرِ تعمیر مرکز سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ہمسائیوں اور مقامی کیمونٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا، ...
17جون بروز جمعۃ المبارک منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم (منہاجین الازہری)نے اپنے دورہ سپین کے موقع پر منہاج القرآن بادالونا کے زیر اہتمام منعقدہ نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب ...
... سپین کے زیر اہتمام بادالونا میں منعقد ہوا جس میں 3500سے زیادہ افراد نے نماز عید اداء کی ، ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی پاکستانی ویلفیئر کونصلرمحمد اسلم غور ی تھے اور مرکزی تنظیم کی نمائندگی محمد اقبال چوہدری ...
26 دسمبر بروز اتوار کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بادالونا کے صدر جہانگیر حسین گرمالہ حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد جب بارسلونا ائیر پورٹ پر پہنچے تو منہاج القرآن بارسلونا کے قائدین و کارکنان نے ان کا پرتپاک ...
18فروری بروز جمعۃ المبارک منہاج القرآن بادالونا کے زیراہتمام Plaza Isla Cameron میں سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ منعقد ہوئی ، آقاء دو جہاں ﷺ کے جشن ولادت کی اس محفل میں اہل بادالونا نے کثیر تعداد میں شرکت ...
تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے فرزند صاحبزادہ حسن محی الدین قادری 11جون بروز جمعۃ المبار ک بادالوناBadalonaمیں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ ...
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے فرزند اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اپنے دورہ یورپ کے سلسلے میں9جون کو لوگرونیو ، 10جون کو بارسلونااور 11جون کو بادالونا ...
جامع مسجد منہاج القرآن بادالونا کی افتتاحی تقریب 6مئی 2010بروزجمعرات شام 7بجے منعقد ہو گی ، جس میں سفیر یورپ تحریک منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد خان قادری ، DGمذھبی امور کاتالونیا Montserrat Coll، ...
20جولائی 2012کو بادالونا میں ہزاروں مسلمانوں نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بادالونا) کے زیر اہتمام Sant Rocمیں واقع سکینڈری سکول B9کے گراؤنڈ میں نماز جمعہ اداء کی۔ نماز جمعہ کے اجتماع سے منہاج القرآن ...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بادالونا Badalonaمیں مسجد منہاج القرآن کی جگہ کی خریداری، تعمیراتی کام کی تکمیل اور افتتاح کے بعد سپین میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مراکز کی تعداد 4ہو گئی ہے جن میں سے 2بارسلونا ...
منہاج القرآن بادالونا کی تنظیم نو کے سلسلے میں 27مارچ بروز اتوار منہاج اسلامک سنٹر بادالونا میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں منہاج القرآن بادالونا کے عہدیدران، رفقاءاور وابستگان نے شرکت کی ۔تنظیم نو ...