14 اگست بروز سوموار کو بارسلونا میں رامبلہ راوال پر ہونےوالےیومِ آزادی کےپروگرام میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین(بارسلونا) کےطلبہ اپنےاستاد اور پاکستان ٹیلی وژن کےمعروف گلوکار قدیر احمد خان کےساتھ مل کر قومی نغمےپیش کریں گے۔ اس سلسلےمیں طلبہ کی تیاری بھرپور طریقےسےجاری ہے۔ واضح رہےکہ منہاج القرآن کےیہ طلبہ ہر سال جشنِ آزادی کےموقع پر اپنےمنفرد انداز میں قومی نغمےپیش کرتےہیں ۔