MinhajSpain Gallery - Galería de Fotos

Minahj Spain- PhotoGallery
Home > Eids > Eid-ul-Adha 2006

Most viewed - Eid-ul-Adha 2006
photo09.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی ۔ نیت بتا رہے ہیں476 views
photo29.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں، دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں جس کے ماننے والے اپنے مالک کے سامنے اس طرح سجدہ کرتے ہوں460 views
photo22.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر447 views
photo05.jpg
نماز کے دوران لی گئی ایک تصویر435 views
photo54.jpg
بارسلونا کی ہر اخبار اور ہر ریڈیو نے اپنے نمائندہ کو یہاں بھیجا تھا431 views
photo01.jpg
منہاج یوتھ لیگ اور منہاج کرکٹ کلب کے نوجوان نماز کے دوران ہال کے دروازے پر427 views
photo40.jpg
پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے عید مبارک کا بینر411 views
photo58.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے407 views
photo43.jpg
بارسلونا بلدیہ کے نمائندہ مارتن ، مسلمانوں کو ان کے اس عظیم تہوار پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں398 views
photo27.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز پڑھا رہے ہیں389 views
photo03.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔385 views
photo11.jpg
لوگوں نے ایک مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا377 views
photo14.jpg
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر محمد نواز کیانی ، بلدیہ بارسلونا کے نمائندہ کو پھول پیش کر رہے ہیں375 views
photo02.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔373 views
photo21.jpg
نمازی خطبہ سن رہے ہیں372 views
photo23.jpg
نماز کے دوران لی گئی ایک تصویر371 views
photo53.jpg
صحافی ، منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے صدر محمد اقبال سے سوال کر رہے ہیں369 views
photo16.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر365 views
photo13.jpg
منہاج القرآن اسپین کے صدر محمد اقبال ، مہمانوں کو خوش آمدید کہ رہے ہیں361 views
photo15.jpg
نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے لوگ دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں356 views
photo30.jpg
تشہد کی حالت میں لی گئی تصویر353 views
photo08.jpg
نماز سے پہلے لی گئی تصویر ، جس میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسپین کے صدر محمد نواز کیانی پہلی صف میں موجود ہیں347 views
photo25.jpg
دوسری نماز جو کہ علامہ خان محمد چشتی کی اقتدء میں ادا کی گئی339 views
photo07.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر337 views
photo04.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی نماز سےپہلے335 views
photo26.jpg
فرزندانِ اسلام رکوع کی حالت میں334 views
photo10.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی ۔ نیت بتا رہے ہیں325 views
photo18.jpg
نماز سے پہلے322 views
photo17.jpg
نماز شروع ہونے کا انتظار321 views
photo19.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔318 views
photo06.jpg
نماز سے پہلے علامہ عبد الرشید شریفی اور حافظ عبد الوحید گفتگو کر رہے ہیں جبکہ اوپر عید مبارک کا بینر لگا ہوا ہے316 views
photo55.jpg
پاکستان فیڈریشن اسپین کے نائب صدور نماز کے بعد گلے مل رہے ہیں309 views
photo28.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں308 views
photo12.jpg
سیکورٹی اور نظم و ضبط کے معاملات منہاج یوتھ لیگ اور منہاج کرکٹ کلب کوے نوجوانوں نے سنبھالے307 views
photo47.jpg
سابقہ سالوں کی نسبت اس دفعہ صحافیوں کی بہت حاضری تھی304 views
photo24.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز پڑھا رہے ہیں303 views
photo56.jpg
صدر منہاج القرآن اسپین محمد اقبال ، کتالونیہ ٹیلی وژن کو انٹرویو دے رہے ہیں جو کہ براہ راست نشر کیا گیا ، پیچھے اسپورٹس ہال کا منظر298 views
photo48.jpg
کتلان میں عید مبارک کا بینر292 views
photo20.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔291 views
photo36.jpg
تیسری نماز کے دوران ایک تصویر290 views
photo57.jpg
صدر منہاج القرآن اسپین محمد اقبال ، کتالونیہ ٹیلی وژن کو انٹرویو دے رہے ہیں جو کہ براہ راست نشر کیا گیا ، پیچھے اسپورٹس ہال کا منظر286 views
photo45.jpg
دوسری نماز کے لیے انتظار کرنے والوں کے نظم و ضبط کا ایک منظر283 views
photo39.jpg
عید مبارک کا بینر اور شرکاء آپس میں عید مل رہے ہیں282 views
photo32.jpg
تشہد کی حالت میں لی گئی تصویر277 views
photo31.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں275 views
photo41.JPG
بارسلونا کی معروف شخصیت بابا جلال احمد نماز شروع ہونے سے پہلے سیف الملوک کے اشعار پڑھ رہے ہیں275 views
photo51.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے275 views
photo52.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے267 views
photo42.JPG
نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے لوگ دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں266 views
photo50.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر264 views
photo44.jpg
صحافی ، منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے صدر محمد اقبال سے سوال کر رہے ہیں264 views
photo38.jpg
حافظ عبد الوحید خطبہ پڑھ رہے ہیں263 views
photo35.jpg
حافظ عبد الوحید نماز پڑھا رہے ہیں259 views
photo37.jpg
تیسری نماز کے بعد حافظ عبد الوحید خطبہ دے رہے ہیں256 views
photo49.jpg
253 views
photo46.jpg
دوسری نماز کے لیے انتظار کرنے والوں کے نظم و ضبط کا ایک منظر247 views
photo33.jpg
دوسری نماز میں تشہد کے دوران حاصل کی گئی ایک تصویر246 views
photo34.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز کا طریقہ بتا رہے ہیں243 views
   
58 files on 1 page(s)