MinhajSpain Gallery - Galería de Fotos

Minahj Spain- PhotoGallery
Home > Eids > Eid-ul-Adha 2006

photo01.jpg
منہاج یوتھ لیگ اور منہاج کرکٹ کلب کے نوجوان نماز کے دوران ہال کے دروازے پر1852 views
photo02.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔1979 views
photo03.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔2059 views
photo04.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی نماز سےپہلے1836 views
photo05.jpg
نماز کے دوران لی گئی ایک تصویر2420 views
photo06.jpg
نماز سے پہلے علامہ عبد الرشید شریفی اور حافظ عبد الوحید گفتگو کر رہے ہیں جبکہ اوپر عید مبارک کا بینر لگا ہوا ہے1788 views
photo07.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر1494 views
photo08.jpg
نماز سے پہلے لی گئی تصویر ، جس میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسپین کے صدر محمد نواز کیانی پہلی صف میں موجود ہیں1930 views
photo09.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی ۔ نیت بتا رہے ہیں2213 views
photo10.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی ۔ نیت بتا رہے ہیں1906 views
photo11.jpg
لوگوں نے ایک مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا1897 views
photo12.jpg
سیکورٹی اور نظم و ضبط کے معاملات منہاج یوتھ لیگ اور منہاج کرکٹ کلب کوے نوجوانوں نے سنبھالے2177 views
photo13.jpg
منہاج القرآن اسپین کے صدر محمد اقبال ، مہمانوں کو خوش آمدید کہ رہے ہیں1704 views
photo14.jpg
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر محمد نواز کیانی ، بلدیہ بارسلونا کے نمائندہ کو پھول پیش کر رہے ہیں1943 views
photo15.jpg
نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے لوگ دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں1768 views
photo16.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر1707 views
photo17.jpg
نماز شروع ہونے کا انتظار1753 views
photo18.jpg
نماز سے پہلے1647 views
photo19.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔1674 views
photo20.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔1545 views
photo21.jpg
نمازی خطبہ سن رہے ہیں1802 views
photo22.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر2507 views
photo23.jpg
نماز کے دوران لی گئی ایک تصویر1661 views
photo24.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز پڑھا رہے ہیں2219 views
photo25.jpg
دوسری نماز جو کہ علامہ خان محمد چشتی کی اقتدء میں ادا کی گئی1747 views
photo26.jpg
فرزندانِ اسلام رکوع کی حالت میں1882 views
photo27.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز پڑھا رہے ہیں2165 views
photo28.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں1690 views
photo29.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں، دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں جس کے ماننے والے اپنے مالک کے سامنے اس طرح سجدہ کرتے ہوں2621 views
photo30.jpg
تشہد کی حالت میں لی گئی تصویر1772 views
photo31.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں1616 views
photo32.jpg
تشہد کی حالت میں لی گئی تصویر1672 views
photo33.jpg
دوسری نماز میں تشہد کے دوران حاصل کی گئی ایک تصویر1657 views
photo34.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز کا طریقہ بتا رہے ہیں1437 views
photo35.jpg
حافظ عبد الوحید نماز پڑھا رہے ہیں1872 views
photo36.jpg
تیسری نماز کے دوران ایک تصویر1680 views
photo37.jpg
تیسری نماز کے بعد حافظ عبد الوحید خطبہ دے رہے ہیں1548 views
photo38.jpg
حافظ عبد الوحید خطبہ پڑھ رہے ہیں2066 views
photo39.jpg
عید مبارک کا بینر اور شرکاء آپس میں عید مل رہے ہیں2111 views
photo40.jpg
پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے عید مبارک کا بینر2238 views
photo41.JPG
بارسلونا کی معروف شخصیت بابا جلال احمد نماز شروع ہونے سے پہلے سیف الملوک کے اشعار پڑھ رہے ہیں1826 views
photo42.JPG
نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے لوگ دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں1883 views
photo43.jpg
بارسلونا بلدیہ کے نمائندہ مارتن ، مسلمانوں کو ان کے اس عظیم تہوار پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں1667 views
photo44.jpg
صحافی ، منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے صدر محمد اقبال سے سوال کر رہے ہیں1728 views
photo45.jpg
دوسری نماز کے لیے انتظار کرنے والوں کے نظم و ضبط کا ایک منظر1815 views
photo46.jpg
دوسری نماز کے لیے انتظار کرنے والوں کے نظم و ضبط کا ایک منظر1639 views
photo47.jpg
سابقہ سالوں کی نسبت اس دفعہ صحافیوں کی بہت حاضری تھی1726 views
photo48.jpg
کتلان میں عید مبارک کا بینر1627 views
photo49.jpg
1956 views
photo50.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر1623 views
photo51.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے1831 views
photo52.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے1987 views
photo53.jpg
صحافی ، منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے صدر محمد اقبال سے سوال کر رہے ہیں1933 views
photo54.jpg
بارسلونا کی ہر اخبار اور ہر ریڈیو نے اپنے نمائندہ کو یہاں بھیجا تھا2645 views
photo55.jpg
پاکستان فیڈریشن اسپین کے نائب صدور نماز کے بعد گلے مل رہے ہیں1844 views
photo56.jpg
صدر منہاج القرآن اسپین محمد اقبال ، کتالونیہ ٹیلی وژن کو انٹرویو دے رہے ہیں جو کہ براہ راست نشر کیا گیا ، پیچھے اسپورٹس ہال کا منظر1613 views
photo57.jpg
صدر منہاج القرآن اسپین محمد اقبال ، کتالونیہ ٹیلی وژن کو انٹرویو دے رہے ہیں جو کہ براہ راست نشر کیا گیا ، پیچھے اسپورٹس ہال کا منظر1648 views
photo58.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے2586 views
   
58 files on 1 page(s)