Articles

نمازوں کے اوقات برائے بارسلونا

بارسلونا شہر اور گردونواح کے لیے پورے سال کے لیے نمازوں کے اوقاتِ کار

آپ اپنی سہولت کے مطابق نیچے دی گئی کسی بھی فارمیٹ میں نمازوں کے اوقات ڈوؤنلوڈ کر سکتے ہیں

htmlwordpdf

نوٹ : یہ اوقات فقہ حنفیہ کے مطابق ہیں نیز نماز مغرب کے وقت میں احتیاطاً چند منٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

اگر آپ کو ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی مسئلہ درپیش ہے تو نیچے لکھیں!!!